قصو قصو [Kusu Kusu] [English translation]

Songs   2024-12-28 10:02:42

قصو قصو [Kusu Kusu] [English translation]

مشکل میں ہے جینا، تُونے دل یہ چھینا

ہو گئی پاگل دیکھو پیار میں یہ حسینہ

مشکل میں ہے جینا، تونے دل یہ چھینا

ہو گئی پاگل دیکھو پیار میں یہ حسینہ

درد دل کی راحت تو

دھڑکنوں کی منت تو

حسن کا دریا ہوں، میں

اور میرا ساحل تو

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

تُو ہی ہے محبت اور تُو ہی ہے نشہ

تُو نہیں تو میری یہ زندگی سزا

نام لیکے میرا پاس آئیے، حضور

عشق میں ہم کو بھی کر دیجیے مشہور

ہے عبادت میری تُو

جان کی آفت بھی تُو

تُو سفر ہے، ہمسفر ہے

سفر کی منزل تُو

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

نظروں سے وار کرے، ایک نا، ہزار کرے

گلیوں میں، یار، تیری لوگ بے شمار مریں

کچھ تو بدل گئے، کچھ تو سنبھل گئے

اور کئی ایسے بھی تھے جاں سے پھسل گئے

تیز زہر تیرا، جلوہ قہر تیرا

ناکام کبھی ہوگا نہیں اُف اثر تیرا

تیرے جیسا جھوٹ لگے مجھ کو یہ وعدہ تیرا

ایک دھوکا تو

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں، سکوں-سکوں نہیں میرا

قُصُو-قُصُو، قُصُو-قُصُو، قُصُو تیرا

سکوں-سکوں نہیں میرا

Tanishk Bagchi more
  • country:India
  • Languages:Urdu, Hindi, Malayalam, Telugu
  • Genre:Pop
  • Official site:
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Tanishk_Bagchi
Tanishk Bagchi Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs