وہی خدا ہے [Wohi Khuda Hai] [Spanish translation]

Songs   2025-01-03 21:54:46

وہی خدا ہے [Wohi Khuda Hai] [Spanish translation]

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

وہی خدا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

وہی خدا ہے

دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

نظر بھی رکھّے، سماعتیں بھی

وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی

جو خانۂ لاشعور میں جگمگا رہا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

تلاش اس کو نہ کر بتوں میں

وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں

جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

وہی خدا ہے

دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

وہی خدا ہے

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ

(اے اللہ، رحمت نازل فرما محمدؐ پر)

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ

(اے اللہ، رحمت نازل فرما محمدؐ پر)

وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم

(اور ان کے آل پر اور ان کے اصحاب پر، اور اِن سب پر سلامتی نازل فرما)

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ

(اے اللہ، رحمت نازل فرما محمدؐ پر)

وَعَلى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّم

(اور ان کے آل پر اور ان کے اصحاب پر، اور اِن سب پر سلامتی نازل فرما)

Atif Aslam more
  • country:Pakistan
  • Languages:Hindi, Urdu, Punjabi, English+2 more, Arabic, Persian
  • Genre:Pop
  • Official site:http://www.aadeez.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Atif_Aslam
Atif Aslam Lyrics more
Atif Aslam Featuring Lyrics more
Atif Aslam Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs