1944 [Urdu translation]
1944 [Urdu translation]
جب اجنبی آتے ہیں ۔۔۔
اور تمھارے گھروں میں داخل ہو جاتے ہیں؛
تم سب کو قتل کر دیتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ
یہ ہمارا قصور نہیں۔۔
ہمارا قصور نہیں
تمھاری عقل کہاں ہے؟
انسانیت رو رہی ہے
تم خود کو خدا سمجھتے ہو؟
مگر(یاد رکھو کہ) سب نے ایک دن مر جانا ہے
یوں مت نگلو میری زندگی کو۔۔۔
ہماری زندگیوں کو۔۔
میں اپنی جوانی تک کھل کر نہ گزار سکی
میں اس جگہ زندگی تک نہ گزار سکی
میں اپنی جوانی تک کھل کر نہ گزار سکی
میں اس جگہ زندگی تک نہ گزار سکی
ہم(مل کر) ایک مستقبل بنا سکتے تھے
جہاں لوگوں کو آزادی ہو
جینے کی اور پیار کرنے کی
ہم ایک خوبصورت وقت بنا سکتے تھے
تمھارے دل کہاں ہیں؟
کاش انسانیت جاگے
تم خود کو خدا سمجھتے ہو؟
مگر(یاد رکھو کہ) سب نے ایک دن مر جانا ہے
یوں مت نگلو میری زندگی کو۔۔۔
ہماری زندگیوں کو۔۔
میں اپنی جوانی تک کھل کر نہ گزار سکی
میں اس جگہ زندگی تک نہ گزار سکی
میں اپنی جوانی تک کھل کر نہ گزار سکی
میں اس جگہ زندگی تک نہ گزار سکی
میں اپنے وطن میں بھی کھل کر نہ رہ سکی
- Artist:Jamala
- Album:Eurovision Song Contest 2016 Stockholm / 1944