Aşk İçin Gelmişiz [Urdu translation]
Songs
2025-01-05 11:27:45
Aşk İçin Gelmişiz [Urdu translation]
ہم محبت کے لیے آئے ہیں اس جہاں میں
دوستوں سے محبت کرنا ہمارا کام ہے
ہر دم "اللہ" کو پکارتا ہے ہمارا ہر ذرہ
اللہ کو "غیر" دیکھنے والوں سے ہمیں کیا ؟
زمین و آسماں ہر دم اللہ کو پکارتے ہیں
اپنی انا سے باہر نکل آنے والے کا یار ہے اللہ
عشق کو پا لینے والے کو اس دنیا سے کیا ؟
وہ تو ہر دم "اللہ اللہ" کی صدا لگاتا رہتا ہے
- Artist:Mustafa Ceceli
- Album:Aşk İçin Gelmişiz