آنکھوں کے ساگر [Aankhon Ke Sagar] lyrics

Songs   2024-07-03 12:23:06

آنکھوں کے ساگر [Aankhon Ke Sagar] lyrics

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

لے ڈوبے ہمیں, لے ڈوبے ہمی...

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

لے ڈوبے ہمیں, لے ڈوبے ہمی...

پلکوں کو ایسے, پلکوں سے چھو لیں,

کہ جب دل ملیں, تو منزل ملے,

تم بھی نہ بھولو, ہم بھی نہ بھولیں,

کہ جب دل ملیں, تو منزل ملے,

آنکھوں کے ساگر...

تڑپنا میرا, ہنسنا تیرا,

تڑپنا میرا, ہنسنا تیرا,

نیندیں میری, سپنا تیرا

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

لے ڈوبے ہمیں, لے ڈوبے ہمی...

یہ جیوں میرا, یہ خوشیاں سبھی,

یہ جیوں میرا, یہ خوشیاں سبھی,

تیرے نام کی, تیرے نام کی

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

لے ڈوبے ہمیں, لے ڈوبے ہمی...

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر,

لے ڈوبے ہمیں, لے ڈوبے ہمی...

آنکھوں کے ساگر, ہونٹوں کے ساگر...

Shafqat Amanat Ali more
  • country:India
  • Languages:Hindi, Urdu
  • Genre:Soundtrack
  • Official site:
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Shafqat_Amanat_Ali
Shafqat Amanat Ali Lyrics more
Shafqat Amanat Ali Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs