Always be there [Urdu translation]

Songs   2025-01-04 11:12:02

Always be there [Urdu translation]

اللہ اکبر۔۔۔

اگر آپ مجھ سے محبت کے بارے میں پوچھیں

اور اس کے بارے میں جاننا چاہیں

میرا جواب ہوگا

یہ سب اللہ کے بارے میں ہے

خالص محبت، ہماری روحوں کے لیے

آپ کا اور میرا خالق، آسمانوں اور تمام جہانوں کا خالق

جس نے ہمیں مکمل اور آزاد بنایا ہے

سچے مومنوں کا محافظ۔۔

تو جب مشکل وقت آئے

اور واپسی کا راستہ نہ ملے

تو جیسا کے اللہ نے وعدہ کیا ہے، ہو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگا

ہم پر اپنی محبت اور مہربانی سے رحمت کرنے کے لئے

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا

وہ(اللہ) ہمیں ہر وقت دیکھ رہ ہے، رہنمائی کر رہا ہے۔

تو جب مشکل وقت آئے

اور واپسی کا راستہ نہ ملے

تو جیسا کے اللہ نے وعدہ کیا ہے، ہو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگا

ہم پر اپنی محبت اور مہربانی سے رحمت کرنے کے لئے

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا

وہ(اللہ) ہمیں ہر وقت دیکھ رہ ہے، رہنمائی کر رہا ہے

اور وہ(اللہ) جانتا ہے جو کچھ ہمارے دلوں میں ہے۔

تو جب آپ اپنا راستہ کھو دیں

تو اللہ کی طرف رجوع کریں

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔۔

وہ نے ہمیں اندھیروں(گناہوں) سے نکال کر روشنی(نیکیوں) کی طرف لایا

سبحان اللہ، تمام تعریفیں آپ(اللہ) کے لیے۔۔

ہمیں کبھی کسی چیز سے ڈرنا نہیں چاہئے

جب تک ہم اس کی ہدایت کے راستے پر چلتے رہیں

جتنا تھوڑا وقت ہمارا اس زندگی میں ہے

جلد یہ ختم ہو جائے گا

اور ہم اس کی جنت میں ہوں گے اور ہم سب ٹھیک ہوں گے

تو جب مشکل وقت آئے

اور واپسی کا راستہ نہ ملے

تو جیسا کے اللہ نے وعدہ کیا ہے، ہو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگا

ہم پر اپنی محبت اور مہربانی سے رحمت کرنے کے لئے

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا

وہ(اللہ) ہمیں ہر وقت دیکھ رہ ہے، رہنمائی کر رہا ہے

اور وہ(اللہ) جانتا ہے جو کچھ ہمارے دلوں میں ہے۔

تو جب آپ اپنا راستہ کھو دیں

تو اللہ کی طرف رجوع کریں

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔۔

اللہ اکبر۔۔۔

تو جب مشکل وقت آئے

اور واپسی کا راستہ نہ ملے

تو جیسا کے اللہ نے وعدہ کیا ہے، ہو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگا

ہم پر اپنی محبت اور مہربانی سے رحمت کرنے کے لئے

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا

وہ(اللہ) ہمیں ہر وقت دیکھ رہ ہے، رہنمائی کر رہا ہے

اور وہ(اللہ) جانتا ہے جو کچھ ہمارے دلوں میں ہے۔

تو جب آپ اپنا راستہ کھو دیں

تو اللہ کی طرف رجوع کریں

کیونکہ، اس(اللہ) نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔۔

اللہ اکبر۔۔۔

Maher Zain more
  • country:Sweden
  • Languages:Arabic, English, Turkish, Urdu+6 more, Indonesian, French, Malay, Hindi, Spanish, Arabic (other varieties)
  • Genre:R&B/Soul, Religious
  • Official site:http://www.maherzain.com/
  • Wiki:http://sv.wikipedia.org/wiki/Maher_Zain
Maher Zain Lyrics more
Maher Zain Featuring Lyrics more
Maher Zain Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs