Can't Remember to Forget You [Urdu translation]

Songs   2024-12-01 20:15:45

Can't Remember to Forget You [Urdu translation]

میں نے اپنے سرہانے پر ایک خط چھوڑا

کہا کہ کل کی کی گئی غلطی نہیں دہراؤں گی

جب بات تم پر آتی ہے، میں جو کرنا چاہتی ہوں

میں صرف خوبصورت، چنی ہوئی یاد کو دیکھتی ہوں

جس طرح وہ مجھے محسوس کراتاہے، ہاں، مجھے تھام لیتا ہے

میں کبھی اتنے مختلف شخص سے نہیں ملی

او، پھر سے کام شروع ہو گیا

اب وہ میرا حصہ ہے، وہ میرا حصہ ہے

تو جہاں تم جاتے ہو، میں پیچھے آتی ہوں

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

میں بار بار بھول جاتی ہوں کہ مجھے تمہیں جانے دینا چاہئے

لیکن جب تم مجھے دیکھتے ہو

و صرف یاد ہے، وہ ہمارا چاندنی میں بوسہ ہے

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

تمہیں بھول جانا یاد نہیں

میں دوبارہ واپس جاتی ہوں

ٹرین سے گرتی ہوں

اس کے بستر میں جاتی ہوں

کل کی کی ہوئی غلطی کو دہراتی ہوں

میں یہ کہنا چاہ رہی ہوں کہ بھولنا مت

تم صرف خوصورت، چنی ہوئی یاد کو دیکھتے ہو

جس طرح وہ مجھے محسوس کراتا ہے

جس طرح وہ مجھے محسوس کراتا ہے

میں کبھی اتنی بیوقوف نہیں نظر آئی تھی

او پھر سے کام شروع ہوتا ہے۔۔۔۔

اب وہ میرا حصہ ہے، وہ میرا حصہ ہے

تو جہاں تم جاتے ہو، میں پیچھے آتی ہوں

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

میں بار بار بھول جاتی ہوں کہ مجھے تمہیں جانے دینا چاہئے

لیکن جب تم مجھے دیکھتے ہو

و صرف یاد ہے، وہ ہمارا چاندنی میں بوسہ ہے

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

تمہیں بھول جانا یاد نہیں

میں اسے اپنے پاس رکھنے کے لیے چوری اور قتل کرتی ہوں

میں اس لڑکے کے لیے سب کچھ کر لیتی ہوں

میں نے اسے آج رات تھامنے کے لیے اپنا آخری سکہ دے دیا ہے

میں اس لڑکے کے لیے سب کچھ کر لیتی ہوں

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

میں بار بار بھول جاتی ہوں کہ مجھے تمہیں جانے دینا چاہئے

لیکن جب تم مجھے دیکھتے ہو

و صرف یاد ہے، وہ ہمارا چاندنی میں بوسہ ہے

اوہوہواو

مجھے تمہیں بھول جانا یاد نہیں

اوہوہواو

تمہیں بھول جانا یاد نہیں

  • Artist:Shakira
  • Album:Shakira. (2014)
Shakira more
  • country:Colombia
  • Languages:Spanish, English, French, Portuguese+4 more, Arabic, Zulu, German, Catalan
  • Genre:Dance, Latino, Pop, Pop-Rock, Rock, Singer-songwriter
  • Official site:http://www.shakira.com/
  • Wiki:https://es.wikipedia.org/wiki/Shakira
Shakira Lyrics more
Shakira Featuring Lyrics more
Shakira Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs