چلے تو کٹ ہی جائے گا [Chale To Kat Hi Jayega] [Transliteration]
Songs
2025-01-08 17:15:24
چلے تو کٹ ہی جائے گا [Chale To Kat Hi Jayega] [Transliteration]
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ملے گی اُس کی چہرے کی سحر
آہستہ، آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
یوں ہی اِک روز اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
یوں ہی اِک روز اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
خطاب آہستہ، آہستہ، نظر
آہستہ، آہستہ
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
چلے ...
ہو ہو ہو ہو، چلے
(آہستہ)
(آہستہ)
(آہستہ)، چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ
آہستہ
(آہستہ)
ہم اُس کے پاس جاتے تھے، مگر
(آہستہ)
(آہستہ)
چلے
آہستہ
- Artist:Atif Aslam