Cold Water [Urdu translation]
Cold Water [Urdu translation]
[Verse 1: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
سب کبھی نہ کبھی نشے میں ٹن ہو جاتے ہیں، تم جانتی ہو؟
ہم کر بھی کیا سکتے ہیں جب اداس محسوس کریں؟
ایک گہری سانس لیں اور اسے جانے دیں
تم خود اپنے آپ نہیں ڈوب سکتے
[Pre-Chorus: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
اگر تمہیں لگے کے تم ڈوب رہی ہو، میں بھی کود پڑو نگا
اس ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں تمھارے لئے
اگرچہ وقت ہمیں شاید مختلف جگہوں پر لے جائے
پر میں صابر رہونگا تمھارے ساتھ
اور میں تمہیں یہ بتلانا چاہتا ہوں
[Chorus: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
میں جانے نہں دوں گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گا آج رات
میں جانے نہں دوں گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گا آج رات
[Verse 2: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
کیوں کے ہم سب کبھی نہ کبھی کھو جاتے ہیں، تم جانتی ہو؟
یہی ہے کہ ہم ایسے ہی سیکھتے ہیں اور ایسے ہی بڑھتے ہیں
اور میں تمھارے سنگ لیٹنا چاہتا ہوں جب تک بوڑھا نہ ہو جاؤں
تم اکیلی نہیں لڑر رہی ہوگی
[Pre-Chorus: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
اگر تمہیں لگے کہ تم ڈوب رہی ہو، تو میں بھی کود پڑوں گا
اس ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں تمھارے لئے
اگرچے وقت ہمیں شاید مختلف جگہوں پر لے جائے
پر میں صابر رہونگا تمھارے ساتھ
اور میں تمہیں یہ بتلانا چاہتا ہوں
[Chorus: Justin Bieber/جسٹن بیبر ]
میں جانے نہں دوں گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گا آج رات
میں جانے نہں دوں گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گا آج رات
[Bridge: MØ]
چلو چلو
ڈولتی ہوئی کشتی پر کھڑے
میں تیرتی رہنا چاہتی ہوں
میں بلکل اکیلی ہوں
اب کوئی آے اور مجھے میرے گھر لے جائے
کوئی آے اور میری روح قبض کر لے
اور میں تمہیں یہ بتلانا چاہتی ہوں
[Chorus: Justin Bieber + MØ/جسٹن بیبر +مؤ]
میں جانے نہں دوں گی/گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گی/گا آج رات
میں جانے نہں دوں گی/گا
میں تمھاری زندگی کی راہ بنوں گی/گا آج رات
[Outro: Justin Bieber/جسٹن بیبر]
میں جانے نہں دوں گا
میں جانے نہں دوں گا
- Artist:Major Lazer
- Album:Music Is the Weapon