dil ki surk deewaron pe lyrics

Songs   2024-07-04 03:55:34

dil ki surk deewaron pe lyrics

دل کی سرخ دیواروں پہ

دیواروں پہ

نام ہے تیرا

تو ہی میرے ارمانوں میں

تو ہی میرے افسانوں میں

خیالوں کے پیمانوں میں تو ہی تو

میرے جگر کی خواہش میں

میری وفا کی بندش میں

موہبتوں کی رنجش میں تو ہی تو

دل کی سرخ دیواروں پہ

دیواروں پہ

نام ہے تیرا تیرا

نام ہے تیرا

جو دل نے دل سے بندھا ہے

بڑا ہی نازک دھاگہ ہے

کیا جو تو نے وعدہ ہے نہ توڑنا

یہی ہے بس تجھسے کہنا

صد ا میری بن کے رہنا

کسی اور سے تو نظریں نہ جوڑنا

میرا یقین ہے میری پری پہ

دل کی سرخ دیواروں پہ

دیواروں پہ

نام ہے تیرا

٢٠١١-٠٢ -١٤ قمر فیروز ملک

Himesh Reshammiya more
  • country:India
  • Languages:Hindi, Urdu
  • Genre:Classical, Disco, Pop, Rock
  • Official site:
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Himesh_Reshammiya
Himesh Reshammiya Lyrics more
Himesh Reshammiya Featuring Lyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs