گھنگھرو [Ghungroo] lyrics

Songs   2025-01-04 14:22:59

گھنگھرو [Ghungroo] lyrics

Met the sun in the sand

And the sea in the night

And we're feeling alright

Yeah, we're feeling alright

کیوں لمحیں خراب کریں؟

آ، غلطی بے حساب کریں

دو پل کی جو نیند اُڑی

آ، پورے سارے خواب کریں

کیا کرنے ہیں عمروں کے وعدے؟

یہ جو رہتے ہیں، رہنے دے آدھے

دو بار نہیں، ایک بار سہی

ایک رات کی کر لے تو یاری

صبح تک مان کے میری بات

تو ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

چھوڑ کے سارے شرم اور لاج

میں ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

دل لینا، دل دینا ضروری نہیں ہے

ان باتوں کے سوا بھی باتیں کئی ہیں

ایک لمحے سے زیادہ کی خواہش نہیں ہے

پھر چاہے نہ ملنا کہیں

میرے سپنے نہیں سیدھے-سادے

ہے غلط فہمیاں تو مٹا دے

دو بار نہیں، ایک بار سہی

ایک رات کی کر لے تو یاری

صبح تک مان کے میری بات

تو ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

چھوڑ کے سارے شرم اور لاج

میں ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

عشق ہے آج کل کرنا بھی نہیں

دل میں ٹھہرنا تو ہے

پر اُترنا بھی نہیں

مٹنا بھی ہے کچھ دیر کے لئے

پوری عمر تم پہ مرنا بھی نہیں

کیا کرنے ہیں عمروں کے وعدے؟

یہ جو رہتے ہیں، رہنے دے آدھے

دو بار نہیں، ایک بار سہی

ایک رات کی کر لے تو یاری

صبح تک مان کے میری بات

تو ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

چھوڑ کے سارے شرم اور لاج

میں ایسے زور سے ناچی آج

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

ٹوٹ گئے

کہ گھن٘گھرو ٹوٹ گئے

Arijit Singh more
  • country:India
  • Languages:Hindi, Bengali, Urdu, Punjabi+2 more, Arabic, English
  • Genre:Pop
  • Official site:https://www.facebook.com/Arijit.Singh
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Arijit_Singh
Arijit Singh Lyrics more
Arijit Singh Featuring Lyrics more
Arijit Singh Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs