Gizli [Urdu translation]

Songs   2024-12-28 20:49:17

Gizli [Urdu translation]

ابھی بھی امید باقی ہے، ابھی بھی بہت دیر نہیں ہوئی

میں اب بھی کہتا ہوں ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔ بتاو پھر؟

اٹھ کر چلے جانا سب سے آسان ہے صرف اس لیے کہ ٹھرنا بے حد مشکل ہے

انسان کے دماغ سے احتمال اور خدشات نہیں نکلتے

جاؤ! دیکھتے ہیں تمہیں کیا ملتا ہے

ہر مھم دکھ بھری نہیں ہوتی بےشک

میری قدر کو تمھارے جلا،گرا ڈالنے پر۔ ۔ ۔

میں اسے قسمت میں لکھا سمجھتا ہوں

لیکن یہی زندگی ہے ۔۔ مت بھولنا

دکھ ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتا

ہمیشہ ہمارا تعاقب کرتا ہے

اس کی ایک وجہ ہے ، مگر پوشیدہ

جو ہماری عقل سمجھنے سے قاصر ہے

Mustafa Ceceli more
  • country:Turkey
  • Languages:Turkish, Azerbaijani
  • Genre:Pop
  • Official site:http://www.mustafaceceli.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Mustafa_Ceceli
Mustafa Ceceli Lyrics more
Mustafa Ceceli Featuring Lyrics more
Mustafa Ceceli Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs