Hymn for the Weekend [Urdu translation]

Songs   2024-09-06 03:35:16

Hymn for the Weekend [Urdu translation]

(مجھ سے پیؤ)

مجھ سے پیؤ

پھر ہم آسمان میں بھڑکتے ہیں

ترانہ

پھر ہم آسمان میں بھڑکتے ہیں

ہم موجود ہیں

مجھ سے پیؤ، مجھ سے پیؤ

پھر ہم آسمان میں بھڑکتے ہیں

ترانہ

اتنا اعلیٰ، بہت اعلیٰ

(پھر ہم آسمان میں بھڑکتے ہیں)

اے فرشتہ اوپر سے بھیجا گیا

تم جانتی ہو تم میری دنیا روشن کرتی ہو

جب میں گرا ہوأ تھا

جب میں کمزور تھا

تم مجھے اُٹھانے آئی

زندگی ایک شربت ہے اور پیار ایک دوا

او اب میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوں

جب میں ایک سوکھا ہوأ دریا تھا

تم ایک سیلاب کی بارش برسنے آئی

اور کہا مجھ سے پیؤ، مجھ سے پیؤ

جب میں اتنا پیاسہ تھا

انڈیلو ایک ترانہ

اب بس مجھے دیتے جاؤ

[کورس]

اپنے پر مجھ پہ لگائے، مجھ پہ لگائے

جب میں اتنا بھاری تھا

ترانے میں انڈیلتے ہوئے

جب میں کمزور، کمزور، کمزور، کمزور

او-میں، او-میں

سرمست ہوں اور اعلیٰ

اتنا اعلیٰ، بہت اعلیٰ

او-میں، او-میں

میں سرمست ہوں اور اعلیٰ

اتنا اعلیٰ، بہت اعلیٰ

واہ!

اے فرشتہ اوپر سے بھیجا ہوأ

میں تمہیں اپنے لہو میں دوڑتے ہوئے محسوس کرتا ہوں

زندگی ایک شربت ہے اور تمہاری محبت

ستاروں کو نکالتی ہے

[کورس]

(او-میں، او-میں)

لا، لا، لا، لا، لا

(اتنا اعلیٰ، بہت اعلیٰ)

او-میں، او-میں

اب میں سرمست ہوں اور اعلیٰ

اتنا اعلیٰ، بہت اعلیٰ

جسے ہم آسمان میں بھڑکتے ہیں

  • Artist:Coldplay
  • Album:"A Head Full Of Dreams" (2015)
Coldplay more
  • country:United Kingdom
  • Languages:English, Spanish, Igbo, French+2 more, Persian, Korean
  • Genre:Alternative, Pop-Rock, Rock
  • Official site:http://www.coldplay.com/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Coldplay
Coldplay Lyrics more
Coldplay Featuring Lyrics more
Coldplay Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs