I'm Sorry [Urdu translation]

Songs   2025-01-07 05:10:53

I'm Sorry [Urdu translation]

آنکھوں میں نئ زندگی کی امید جاگی کے

مجھے اب احساس ہوا کہ یہ کوئی تعجب نہیں تھا

تیری وجہ سے میرا دل ٹوٹا ہوا ہے

میں وقت کے ساتھ ساتھ جلد ٹھیک ہوجاوں گا

میں مظبوط ہورہا ہوں، مجھے اب اور تکلیف نہیں ہورہاہے

میرا خیال ہے کہ ابھی اس کو کسی طرح لے جاوں

2 x chorus:

ہیلو, خوش آمدید

میں نے کہا مجھے افسوس ہے، کہا مجھے افسوس ہے

ہیلو، آپ کی مدد اللہ کرے

اور میں نے کہا، آو مجھ سے پوچھو، آو مجھ سے پوچھو

میری زندگی بہتر ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے

آپ میری یاد ہے اسی وجہ سے میں اذادی محسوس کرتا ہوں

میں دوبار پیار کروں گا میں نے منصوبہ بنایا ہے

اس رات کے آخر تک میں ایک لڑکی کو تلاش کروں گا

میں مظبوط ہورہا ہوں، مجھے اب اور تکلیف نہیں ہورہاہے

میرا خیال ہے کہ ابھی اس کو کسی طرح لے جاوں

2 x chorus:

ہیلو, خوش آمدید

میں نے کہا مجھے افسوس ہے، کہا مجھے افسوس ہے

ہیلو، آپ کی مدد اللہ کرے

اور میں نے کہا، آو مجھ سے پوچھو، آو مجھ سے پوچھو

(2 x chorus )

Akcent more
  • country:Romania
  • Languages:English, Romanian, Spanish, Portuguese, French
  • Genre:Dance, Electropop, House
  • Official site:http://www.akcentonline.com/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Akcent
Akcent Lyrics more
Akcent Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs