Kıyamet Kopar [Urdu translation]
Kıyamet Kopar [Urdu translation]
اگر چاہو تو اس دنیا کو میرے لیے زندان بنا دو
میرا ہر سانس مجھ پر حرام کر دو
سب کچھ برداشت کر سکتا ہوں مگر
تمھارا ہاتھ نہ پکڑ پاوں تو قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
تم جیسا کبھی نہیں دیکھا میں نے مگر
تمھیں دیکھ لوں تو وقت رک جاتا ہے
تمھارے ناز نکھرے سب قبول ہیں مجھے مگر
تمھاری آنکھوں کو نہ دیکھ پاوں تو قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
پڑتی ہے پڑتی ہے
میری آنکھیں ہر جگہ تمھیں تلاش کرتی ہیں
میرے دل کے خانوں میں خالی ہو جاتی ہیں
تمھاری آواز نہ سن پاوں، تمھاری خوشبو میں سانس نہ لے سکوں تو
اف،،،قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
پڑتی ہے پڑتی ہے
میری آنکھیں ہر جگہ تمھیں تلاش کرتی ہیں
میرے دل کے خانوں میں خالی ہو جاتی ہیں
تمھاری آواز نہ سن پاوں، تمھاری خوشبو میں سانس نہ لے سکوں تو
اف،،،قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
تم بن ۲ لمحے نہیں رک سکتا
خود کے ساتھ ایسا بندھ گیا ہوں کہ چھوٹ نہیں پا رہا
تمھاری آنکھوں نے مجھ پر ایسا جادو کیا ہے کہ توڑ نہیں پا رہا
تمھارا ہاتھ نہ پکڑ پاوں تو قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
تم جیسا کبھی نہیں دیکھا میں نے مگر
تمھیں دیکھ لوں تو وقت رک جاتا ہے
تمھارے ناز نکھرے سب قبول ہیں مجھے مگر
تمھاری آنکھوں کو نہ دیکھ پاوں تو قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
پڑتی ہے پڑتی ہے
میری آنکھیں ہر جگہ تمھیں تلاش کرتی ہیں
میرے دل کے خانوں میں خالی ہو جاتی ہیں
تمھاری آواز نہ سن پاوں، تمھاری خوشبو میں سانس نہ لے سکوں تو
اف،،،قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
پڑتی ہے پڑتی ہے
میری آنکھیں ہر جگہ تمھیں تلاش کرتی ہیں
میرے دل کے خانوں میں خالی ہو جاتی ہیں
تمھاری آواز نہ سن پاوں، تمھاری خوشبو میں سانس نہ لے سکوں تو
اف،،،قیامت ٹوٹ پڑتی ہے
- Artist:İsmail YK