خیریت [Khairiyat] [Transliteration]
Songs
2024-12-28 08:51:10
خیریت [Khairiyat] [Transliteration]
خیریت پوچھو
کبھی تو کیفیت پوچھو
تمہارے بن دیوانے کا
کیا حال ہے؟
دل میرا دیکھو
نہ میری حیثیت پوچھو
تیرے بن ایک دن جیسے
سو سال ہیں
انجام ہے طے میرا
ہونا تمہیں ہے میرا
کتنی بھی ہو دوریاں فالحال ہے
یہ دوریاں فالحال ہیں
خیریت پوچھو
کبھی تو کیفیت پوچھو
تمہارے بن دیوانے کا
کیا حال ہے؟
دل میرا دیکھو
نہ میری حیثیت پوچھو
تیرے بن ایک دن جیسے
سو سال ہے
تمہاری تصویر کے سہارے
موسم کئی گزارے
موسمی نہ سمجھو
پر عشق کو ہمارے
نظاروں کے سامنے میں
آتا نہیں تمہارے
مگر رہتے ہو ہر پل
منظر میں تم ہمارے
مگر عشق سے ہے ملا
پھر درد سے کیا گلا؟
اس درد میں زندگی خوش-حال ہے
یہ دوریاں فالحال ہیں
خیریت پوچھو
کبھی تو کیفیت پوچھو
تمہارے بن دیوانے کا
کیا حال ہے؟
دل میرا دیکھو
نہ میری حیثیت پوچھو
تیرے بن ایک دن جیسے
سو سال ہے
انجام ہے طے میرا
ہونا تمہیں ہے میرا
کتنی بھی ہو دوریاں فالحال ہے
یہ دوریاں فالحال ہیں
- Artist:Arijit Singh
- Album:Chhichhore