لب پہ آتی [Lab Pe Aati] [Transliteration]
لب پہ آتی [Lab Pe Aati] [Transliteration]
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
(لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری)
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
(زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری)
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
(ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت)
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
(جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت )
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب
(زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب )
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ!
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
مرے اللہ!
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
- Artist:Ali Zafar