الموجة [Lmouja] [Urdu translation]

  2024-07-01 18:15:19

الموجة [Lmouja] [Urdu translation]

اڑے، تو جو مجح سے دور، میرا دل کا احساس جو پیگل رہا ہے سنو۔

مجھے تم کو چائیں مگر تم دور جا رہی ہے اورمجھ کو بھول رہا ہے

ہمارے بیچ میں پہاروں ہے مگرپھر بھی میں تم سے محبت کرتا ہوں

میرے پاس تم کے لئے سوال، کس کے لئے تم نے مجھ کو چھوڑ دیا

میں تم کے لئے افسوس لگ رہا ہوں، میں نے تم کو میرا سر پہ رکھ دیا تاج کی طرح

مگر تم میرے آسوں ایک سمندر کی طرح نکلنیں دے تا ہے

میں نے لہر سے پوچھا تمہارے کے بارے میں، اُس نے بولا کے تمہارا محبت اب تک آیا نہیں

انشاءﷲ ﷲ تمہارا خیال رکھے، صبر کر

اڑے تو جو مجھ کو بھولتی ہے، تیرا تمیز کہاں ہے؟

میرا احساس نے مجھ کو غلط تصویر دیکھایا، میں اُلو تھا

میں تم کو بھول نہیں سکتا ہوں اور میں یہ لمحہ کو برداش نہیں کر سکتا ہوں

تم سے بیگر جینا مشکل ہے، میں تم کو کب دیکھ سکتا ہوں؟

میں تم کے لئے افسوس لگ رہا ہوں، میں نے تم کو میرا سر پہ رکھ دیا تاج کی طرح

مگر تم میرے آسوں ایک سمندر کی طرح نکلنیں دے تا ہے

میں نے لہر سے پوچھا تمہارے کے بارے میں، اُس نے بولا کے تمہارا محبت اب تک آیا نہیں

انشاءﷲ ﷲ تمہارا خیال رکھے، صبر کر

میں تم کے لئے افسوس لگ رہا ہوں، میں نے تم کو میرا سر پہ رکھ دیا تاج کی طرح

مگر تم میرے آسوں ایک سمندر کی طرح نکلنیں دے تا ہے

میں نے لہر سے پوچھا تمہارے کے بارے میں، اُس نے بولا کے تمہارا محبت اب تک آیا نہیں

انشاءﷲ ﷲ تمہارا خیال رکھے، صبر کر

Douzi more
  • country:Morocco
  • Languages:Arabic, French, Other
  • Genre:Alternative, Singer-songwriter
  • Official site:https://www.youtube.com/watch?v=V6yrMe7_1Y8
  • Wiki:https://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%84%D8%AF%D9%88%D8%B2%D9%8A
Douzi Lyrics more
Douzi Featuring Lyrics more
Excellent recommendation
Popular