One Big Family [Urdu translation]

Songs   2024-12-24 12:43:32

One Big Family [Urdu translation]

میں حیران ہوں، کیوں آپ اور میں ایک دوسرے سے لڑتے ہیں؟

کیا آپ ہم میں مماثلت نہیں دیکھتے ؟

ایک لمحہ لیں اور خود کو آئنہ میں دیکھیں۔

آپ میرے جیسے لگتے ہیں، وہی آنکھیں وہی منہ۔۔آپ انکار نہیں کر سکتے۔

کیا آپ نے کبھی سوچا؟

ہم ایک سے کیوں لگتے ہیں؟

ہم ایک سا کیوں محسوس کرتے ہیں؟

مت کہیں، یہ اتفاق ہے۔

oh،آپ میرے بھیا

آپ میری بہنا

ہم"سب" ایک بڑا سا خاندان ہیں

oh،آپ میرے بھیا

آپ میری بہنا

صرف ایک بڑا خاندان

یہ اہم نہیں ،اگرآپ مجھ سے بہت دور رہتے ہیں۔آپ محسوس کرتے ہیں ،میں بھی محسوس کرتا ہوں۔آپ کا لہو بہتا ہے میرا بہتا ہے،آپ روتے ہیں میں روتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سوتے اور خواب دیکھتے ہیں

کبھی ہم غمگین ،کبھی خوش ہوتے ہیں

آپ سانس لیتے ہیں میں سانس لیتا ہوں

ہم پیار کرتے ،چلتے، باتیں کرتے،اور مسکراتے ہیں

مجھے آپ کا خیال ہے

اور میری خواہش ہے آپ محسوس کر سکیں

کوئی فرق نہیں ہم دونوں میں،

ہم ایک خاندان کا ہی حصہ ہیں

اہم نہیں آپ کتنے دور ہیں

اور اگر ہم جانتے بھی نہیں ،ایک دوسرے کو

Oh,آپ اور میں ،میں اور آپ،ہم ایک ہیں۔

Maher Zain more
  • country:Sweden
  • Languages:Arabic, English, Turkish, Urdu+6 more, Indonesian, French, Malay, Hindi, Spanish, Arabic (other varieties)
  • Genre:R&B/Soul, Religious
  • Official site:http://www.maherzain.com/
  • Wiki:http://sv.wikipedia.org/wiki/Maher_Zain
Maher Zain Lyrics more
Maher Zain Featuring Lyrics more
Maher Zain Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs