Paani Paani [Urdu translation]
Paani Paani [Urdu translation]
اسنے مجھے چھوا بھی نہیں
ایسا ویسا کچھ ہوا بھی نہیں
نظر تھی پینی ہوئی بےچینی
آنکھوں آنکھوں میں شیطانی ہو گئی
سین یا نے دیکھا ایسے
میں پانی پانی ہو گئی
میں پانی پانی ہو گئی
میں پانی پانی ہو گئی
چلیگی کیا
گلاس پڑا ہے خالی بھریگی کیا
ساتھ آئے لونڈے سے ڈریگی کیا
اندر کی فلنگ سے لڑیگی کیا آییں
حد ہو گئی
حد سے آگے بھی بڑھےگی کیا
نو ایکڑ میں فارم فارم پے گھوڑے
گھوڑے پے چڑیگی کیا
ون ٹو تھری
گاڑی کے بونٹ سے نکلے پری
لونڈے آگے کہیں ٹکتے نہیں
باتیں ہیں کڑی میری لکھ لے کہیں
چل نکلیں کہیں آں
ایسی ہوں، کھویی کبھی کھویی ہی نہیں
آنکھیں ملی ہیں جب سے سوئی ہی نہیں
دنیا سے سنے ہیں قصہ تیرے
جانے کیا آئیگا حصہ میرے
اسکی خیال میں دیوانی ہو گئی
سائیاں نے دیکھا ایسے
میں پانی پانی ہو گئی
میں پانی پانی
امیز خراب کام غلط ہے
نیوز میں نام آتا ہر ویک
پھر بھی جہاں سے گزروں
ہر بندی کے منہ سے نکلے چیخ
ہاتھ پکڑ پر دل نا لگا
جو کہتی ہے کرکے دکھا
سننے میں آیا ہے
تو مرتی ہے ہم پے
مر کے دکھا ہاں
رہنے دے منہ باندھ رکھ
آنکھیں جو کہتی ہے کہنے دے
بہت رکی ہے آج تو
پانی بن کے خود کو بہنے دے
ہے اٹس یو بائے بادشاہ
نظر تھی پینی ہوئی بےچینی
آنکھوں آنکھوں میں شیطانی ہو گئی
سییاں نے دیکھا ایسے
- Artist:Badshah