Somewhere only we know [Urdu translation]

Songs   2025-01-06 13:00:34

Somewhere only we know [Urdu translation]

میں ایک خالی زمین سے گزر رہا تھا

مجھے راستہ پتا تھا جیسے میں اپنے ہاتھ کو جانتا تھا

پیرویں کے نیچے مجھے دنیا محسوس ہوئ

بیٹھا تھا دریا کے پاس اور ایسے لگا جیسے میں مکمل ہو گیا

اے آسانیت تم کدھر گۓ ہو؟

میں بوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے انحصار کرنے کیلئے کچھ چاہئے

تو بتاؤ مجھے، تم کب اندر آنے دو گے

میں بھوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے کوئ جگا چاہۓ شروع کرنے کے لیۓ

میں ایک گرتے ہوئے درخت کے آس پار آیا

مجھے ایسا لگا کے اُسکے شاخوں میری ترف دیکھ رہیں ہیں

کیا یہ ہے وہ جگہ جو ہم پسند کرتے تھے؟

کیا یہ ہے جگہ جسکا میں خواب دیکھتا تھا؟

اے آسانیت تم کدھر گۓ ہو؟

میں بوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے انحصار کرنے کیلئے کچھ چاہئے

تو بتاؤ مجھے، تم کب اندر آنے دو گے

میں بھوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے کوئ جگا چاہۓ شروع کرنے کے لیۓ

اور اگر تمہارے پاس ایک منٹ ہے تو ہم جاتے کیوں نہیں؟

بات کریں اُس جگہ جو بس ہم جانتیں ہیں

یہ ہر چیز کا خاتمہ ہوسکتا ہے

تو ہم کیوں نہیں جاتے؟

اُس جگا جو بس ہم جانتیں ہیں؟

اے آسانیت تم کدھر گۓ ہو؟

میں بوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے انحصار کرنے کیلئے کچھ چاہئے

تو بتاؤ مجھے، تم کب اندر آنے دو گے

میں بھوڑھا ہو رہا ہوں اور مجھے کوئ جگا چاہۓ شروع کرنے کے لیۓ

اور اگر تمہارے پاس ایک منٹ ہے تو ہم جاتے کیوں نہیں؟

بات کریں اُس جگہ جو بس ہم جانتیں ہیں

یہ ہر چیز کا خاتمہ ہوسکتا ہے

تو ہم جاتے کیوں نہیں

تو ہم جاتے کیوں نہیں

یہ ہر چیز کا خاتمہ ہوسکتا ہے

تو ہم جاتے کیوں نہیں

جہاں بس ہم جانتے ہیں

جہاں بس ہم جانتے ہیں

یہ ہر چیز کا خاتمہ ہوسکتا ہے

تو ہم جاتے کیوں نہیں

جہاں بس ہم جانتے ہیں

جہاں بس ہم جانتے ہیں

جہاں بس ہم جانتے ہیں

  • Artist:Keane
  • Album:Hopes and Fears
Keane more
  • country:United Kingdom
  • Languages:English
  • Genre:Alternative, Rock, Pop-Rock
  • Official site:http://keanemusic.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Keane_(band)
Keane Lyrics more
Keane Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs