The Nights [Urdu translation]

Songs   2025-12-14 18:52:37

The Nights [Urdu translation]

اوئے، جیوانی کی سالوں میں

جب ہمارے تمام سائے غائب ہو چکے

اور جانور نکل آئے کھیلنے (اوئے)

اوئے، اپنے تمام خوف کا سامنہ کیا

آنسوؤں سے سبق سیکھے

یادیں بنائیں جو کبھی نہ مٹیں

ایک دن میرے ابو نے مجھے کہا

"بیٹا، اسے ہاتھوں سے پھسلنے نہ دینا"

اُنہوں مجھے اپنے بازوں میں لیا، اور میں نے اُن کو سنا کہتے (اوئے)

"جب تم بڑے ہو گے"

"تمہارا دیوانی دل جیوانی کے دن یاد کرے گا"

"مجھے یاد کرنا جب بھی تمہیں خوف آئے"

انہوں نے کہا: "ایک دن تم اس دنیا کو چھوڑ کے جاؤ گے"

"تو جیؤ ایک زندگی جو تم یاد رکھو گے"

میرے ابو نے مجھے کہا، جب میں صرف چھوٹا تھا

"یہ راتیں لافانی ہیں"

میرے ابو مجھے کہتے…

جب گرج چمک برسنے لگے

ایک ایسی آگ جلاؤ جو بجھ نہ پائے

اپنا نام اُن روشندار ستاروں میں کاٹو

اُنہوں نے کہا: "ان کناروں سے دور جاؤ"

"یہ زندگی اپنی کو فراموش نہ کرنا"

"میں تمہیں گھر لے جاؤں گا چاہے تم کدھر بھی ہو"

ایک دن میرے ابو نے مجھے کہا

"بیٹا، اسے ہاتھوں سے پھسلنے نہ دینا"

جب میں صرف ایک بچہ تھا، میں نے سنا اُن کو کہتے

"جب تم بڑے ہو گے"

"تمہارا دیوانی دل جیوانی کے دن یاد کرے گا"

"مجھے یاد کرنا جب بھی تمہیں خوف آئے"

انہوں نے کہا: "ایک دن تم اس دنیا کو چھوڑ کے جاؤ گے"

"تو جیؤ ایک زندگی جو تم یاد رکھو گے"

میرے ابو نے مجھے کہا، جب میں صرف چھوٹا تھا

"یہ راتیں لافانی ہیں"

میرے ابو مجھے کہتے…

"یہ راتیں لافانی ہیں"

میرے ابو مجھے کہتے…

اوئے، اوئے

  • Artist:Avicii
  • Album:Stories (2015)
Avicii more
  • country:Sweden
  • Languages:English, Korean
  • Genre:Electropop, House
  • Official site:http://www.avicii.com/
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Avicii
Avicii Lyrics more
Avicii Featuring Lyrics more
Avicii Also Performed Pyrics more
Excellent Songs recommendation
Popular Songs
Artists
Songs